محسن نقوی 105

محسن نقوی کی آئی سی سی ون ڈے بائولنگ اور بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کو مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آئی سی سی ون ڈے بائولنگ اور بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن پر شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کو مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ون ڈے بیٹنگ کے بعد بائولنگ رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کرنا پاکستان کی کامیابی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں