فرخ حبیب 197

عمران خان سے خوفزدہ ہونے کا عالم دیکھیں ایک جہاز سے کانپیں ٹانگ گئیں، فرخ حبیب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان سے خوفزدہ ہونے کا عالم دیکھیں ایک جہاز سے کانپیں ٹانگ گئیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں فرخ حبیب نے احسن اقبال کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے اور امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ تکبر اور غرور کیساتھ دھمکیاں کس بات پر لگا رہے ہو۔ جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں فرخ حبیب لکھتے ہیں کہ عمران خان سے خوفزدہ ہونے کا عالم دیکھیں ایک جہازسے کانپیں ٹانگ گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں