لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب یونیورسٹی میں سپیشل سٹوڈنٹ کی مخصوص نشستوں پرایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے انٹرویو کا شیڈول جاری کردیا ۔ پنجاب یونیورسٹی میں ڈس ایبلڈ سٹوڈنٹ کے ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کے لئے انٹرویو کا آفیشل شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ شیڈول کے مطابق ڈس ایبلڈ سٹوڈنٹ کے انٹرویو 25 نومبر کو لیے جائے گئے ۔ مختلف ڈیپارئمنٹ میں ایم فل اور پی ایچ ڈی میں اڈمیشن کے حصول کے لئے انٹرویو تقریبا 26 کے قریب ڈس ایبلڈ طلبا دیں گئے۔
اشتہار
153
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









