ٹرمپ 7

ایران کیخلاف ٹاسک فورس مکمل فعال ہے، امریکی صدر ٹرمپ

تہران (رپورٹنگ آن لائن) ایران کیخلاف ٹاسک فورس آئرن گیٹ مکمل طور پر فعال اور نافذ العمل ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارتے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر بحری ناکہ بندی کے حوالے سے بیان میں کہا کہ تاریخ کے سب سے بڑے بحری محاصرے کے باعث، ایران میں بہت کم چیزیں داخل ہورہی ہیں اور بہت کم چیزیں باہر نکل رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں