سنگیتا 120

سنگیتا کی پاکستان کی امیر ترین خاتون ہونے کے بھارتی دعوے پر خاموشی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سینئر ہدایتکار ہ سنگیتا نے پاکستان کی امیر ترین خاتون ہونے کے بھارتی دعوے پر مکمل خاموشی اختیار کر لی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ہدایتکارہ سنگیتا جن کا اصل نام پروین اختر ہے کروڑوں روپے آمدن حاصل کرتی ہیں اور اسی بنیاد پر انہیں پاکستان کی امیر ترین خاتون قرار دیا گیا تھا۔

بھارتی میڈیا کے دعوے میں ہدایتکارہ کے مذہب کے حوالے سے بھی بات کی گئی ۔اس سلسلہ میں جب ہدایتکار ہ سنگیتا سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں