شہزادہ محمد بن سلمان 106

سعودی ولی عہد کاپاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

ریاض( رپورٹنگ آن لائن) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیجی تعاون کونسل اجلاس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ امید ہے جنگ بندی سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی آئے گی۔

محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان مسائل کے حل کیلئے بات چیت کا بھی خیرمقدم کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں