حمزہ شہباز 222

حمزہ شہباز کی جانب سے کی گئی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کل ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے کی گئی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کالعدم قرار دینے کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی 23 مئی کو سماعت کریں گے۔درخواست منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں