حافظ طاہر اشرفی 157

حافظ طاہر اشرفی وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)حافظ طاہر اشرفی کو وزیر اعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا گیا،حافظ طاہر اشرفی کو تیسری بار وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیا ہے، طاہر اشرفی کو بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرق وسطی امور کا قلمدان سونپا گیا ہے،وزیر اعظم آفس نے حافظ طاہر اشرفی کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں