حیدرآباد(رپورٹنگ آن لائن)ناظم سیمسٹر امتحانات جامعہ سندھ جامشورو محمد معشوق صدیقی نے مطلع کیا ہے کہ جامعہ سندھ سے ملحقہ تمام لاء کالجز میں کرائے جانے والے 5 سالہ ایل ایل بی (آنرز) پروگرام کے امتحانات 2021ء (ریگیولر و فیلوور) کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں، طلباء اپنے امتحانی نتائج متعلقہ کلاجز سے معلوم کر سکتے ہیں۔
اشتہار
61
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل






