ایرانی وزارت خارجہ 125

امریکا سے جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو ہوگا، ایران

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو مسقط میں ہوگا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی مذاکرات کار سخت موقف کے حامل ہیں۔ایران کیحوالے سے ہم بہت زیادہ کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ ایران سے متعلق بھی بات ہوئی۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کیساتھ بات چیت جمعرات کو ہوگی، وہ ایسی چیزیں مانگ رہے ہیں جو آپ نہیں کرسکتے، ایران افزودگی کرنا چاہتا ہے جو ہم نہیں مان سکتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں