اعظم سواتی

الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر الزامات، اعظم سواتی 26 اکتوبر کو ذاتی طور پر طلب، عدم پیشی پر شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو چیف الیکشن کمشنر پر الزامات سے متعلق کیس میں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے دو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا نیب کو خورشید شاہ کی گرفتاری کا بنیادی مواد پیش کرنے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے نیب کو خورشید شاہ کی گرفتاری کا بنیادی مواد پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ نیب آرڈیننس آنے سے نیب دائرہ اختیار مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،ایف بی آر کے علی ترین کو بھجوائے گئے نوٹسز تاحکم ثانی معطل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کیخلاف غیر ملکی اثاثے ڈکلیئر نہ کرنے پر ایف بی آر کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹسز تاحکم ثانی معطل کر دیئے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )سپریم کورٹ دو ماہ میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سخت کارروائی ہوگی۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سندھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا لوکل گورنمنٹ کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ،پنجاب حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔ بدھ کو مزید پڑھیں

پنجاب انفارمیشن کمیشن کا قانون کے برعکس،التوا کا شکاراپیلوں کو نہ نمٹانے کی وجوہات بتانے سے انکار

شہباز اکمل جندران۔ پنجاب انفارمیشن کمیشن نے شہری کی درخواست پر ایک ماہ اور دو ماہ سے زائد عرصہ سے زیر التوا اپیلوں کی تفصیلات بتانے سے تحریری طورپر انکار کردیا ہے۔ پنجاب ٹرانسپرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013 مزید پڑھیں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

لوگوں نے گھروں میں شیررکھ لئے ہیں،ایف بی آربتائے یہ کیسے امپورٹ ہوئے؟ہائیکورٹ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف بی آر سے جواب طلب کیا ہے کہ لوگوں نے گھروں میں بیرون ملک سے شیر منگواکر کیسے پال لئے ہیں۔ پیرکو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ناپید مزید پڑھیں

نورمقدم قتل کیس

نورمقدم قتل کیس،ایک سفاک قتل ہے جس کو چھپانے کی کوشش کی گئی، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نورمقدم کیس ایک سفاک قتل ہے جس کو چھپانے کی کوشش کی گئی،ملزم انکار کرے تو ذہنی کیفیت نہیں دیکھی جاتی، یہ سوال صرف اقرار جرم کی صورت میں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس

منی لانڈرنگ ریفرنس ، احتساب عدالت نے شہباز شریف کی استدعا پر سماعت 5 نومبر تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت نے شہباز شریف کی استدعا پرمنی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت 5 نومبر تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل ریفرنس کی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے شوگر ملز کو جرمانے کرنے کے فیصلہ پر عمل درآمد روک دیا گیا، فریقین کو نوٹسز جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے شوگر ملز کو جرمانے کرنے کے فیصلہ پر عمل درآمد روکتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے ۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں شوگر ملز کو جرمانے کرنے کے خلاف کیس کی سماعت مزید پڑھیں