فواد چوہدری

فواد چوہدری کی نو مئی کے کیسز کے چالان سمیت دیگر دستاویزات کی نقول کی فراہمی کیلئے درخواستیں خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر فواد چوہدری کی نو مئی کے کیسز کے چالان سمیت دیگر دستاویزات کی نقول کی فراہمی کے لئے درخواستیں خارج کر دی ۔ جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

سموگ تدارک کیس، لاہور ہائیکورٹ کا محکمہ ماحولیات کی نئی فورس کی شہر میں تعیناتی پر عدم اطمینان کا اظہار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ ماحولیات کی نئی فورس کی شہر میں تعیناتی اور وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ کے طریقہ کار پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کا اظہار کیا ہے ،عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ محکمہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فواد چودھری کی مقدمات یکجا کرنے کی استدعا، پنجاب حکومت کا بنچ پر اعتراض

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی مقدمات یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران بنچ پر اعتراض کر دیا۔ سپریم کورٹ میں 9 مئی واقعات سے متعلق درج متعدد مقدمات کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ کا لاہور پولیس کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور پولیس کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا ، جسٹس محمد طارق ندیم نے ریمارکس دئیے کہ لاہور پولیس والے نہ بروقت تعمیل کرواتے ہیں، نہ ہی ریکارڈ پیش مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا۔منگل کومخصوص نشستوں کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی درخواست پر جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عافیہ کیس، امریکا میں حکومت کے فریق نہ بننے کی وجوہات طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں امریکی عدالت میں فریق نہ بننے کی وجوہات طلب کرلیں۔ منگل کواسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

نادیہ حسین کے شوہر کیخلاف بینک فراڈ کیس کی سماعت ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے نجی کمپنی سے 53 کروڑ سے زائد کا بینک فراڈ کے کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر ملزم عاطف خان اور دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی کردی۔ رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

سگے یتیم بھتیجے کو قتل کرنے کے مقدمے میں پھانسی کی سزا پانے والے مجرم چچا کی اپیل خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سگے یتیم بھتیجے کو قتل کرنے کے مقدمے میں پھانسی کی سزا پانے والے مجرم چچا کی اپیل خارج کر دی ،دو رکنی بنچ نے پھانسی کے مجرم محمد عارف کی سزا عمر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،ماڑی پور سے لاپتا 2 بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پرتفتیشی افسر کو 15 روز میں جواب جمع کرانے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ٍسندھ ہائی کورٹ نے ماڑی پور سے لاپتا 2 بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پرتفتیشی افسر کو 15 روز میں جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 15 جولائی تک ملتوی کردی۔پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں ماڑی پور سے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا غلط رپورٹ بھجوانے پر جیل سپریٹنڈنٹ فیصل آباد پر اظہار برہمی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے غلط رپورٹ بھجوانے پر جیل سپریٹنڈنٹ فیصل اباد ساجد بیگ پر برہمی کا اظہار کیا ہے ، عدالت نے جیل سپریٹنڈنٹ کی معافی کی استدعا منظور کرلی،عدالت نے مجرمان کی سزا کے خلاف مزید پڑھیں