سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کو 2 ماہ میں سرکاری گھروں کو غیر قانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکم

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو 2 ماہ میں سرکاری گھروں کو غیر قانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکم دے دیا،جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ آئندہ سماعت پر اسلام آباد پولیس کا مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کو نااہلی کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 17ستمبر تک جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہلی کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاورق نے وفاقی وزیر فیصل واوڈ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس قاضی فائز کیخلاف تقریر کے ملزم مرزا افتخار کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف تقریر کے ملزم مرزا افتخار الدین کی ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ریلوے کی تنظیم نو کیلئے حکومت کو چار ہفتے کی مہلت دے دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے ریلوے کی تنظیم نو کیلئے چار ہفتے کی مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پلاننگ کمیشن کی درخواست پر ریلوے کی مزید پڑھیں

پیراگون اسکینڈل کیس

پیراگون اسکینڈل کیس ، وعدہ معاف گواہ قیصر امین بٹ کی طبیعت خراب، آن لائن بیان ریکارڈ نہ ہوسکا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پیراگون اسکینڈل کیس میں مقدمہ کے وعدہ معاف گواہ قیصر امین بٹ کی طبیعت خراب ہونے کے باعث آن لائن بیان ریکارڈ نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں پیراگون اسکینڈل کیس کی سماعت مزید پڑھیں

خاندان کے

سکھر، جنونی شخص نے خاندان کے 9 افراد کو ذبح کر ڈالا

سکھر(رپورٹنگ آن لائن ) صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے،جہاں ذہنی معذور شخص نے خاندان کے نو افراد کو ذبح کردیا ہے۔ سکھر پولیس کے مطابق دلخراش واقعہ پنوعاقل کینٹ تھانے کی حدود میں پیش مزید پڑھیں

صحت انصاف کارڈ

اسلام آبادہائیکورٹ ، انصاف صحت کارڈ پر پی ٹی آئی کے جھنڈے کی تشہیری مہم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے انصاف صحت کارڈ پر پی ٹی آئی کے جھنڈے کی تشہیری مہم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ یہی تو تشہیرہے اورآپ سپریم کورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا فیصل آباد میں رفاعی پلاٹوں اور گرین بیلٹس پر قائم تمام تجاوزات ختم کرنے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے فیصل آباد میں رفاعی پلاٹوں اور گرین بیلٹس پر قائم تمام پٹرول پمپس اور تجاوزات ختم کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ گرین بیلٹس اور رفاعی پلاٹس کو مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

شراب لائسنس اجرا کیس، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے نیب میں جواب جمع کرا دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) شراب لائسنس اجرا کیس میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے نیب میں جواب جمع کرا دیا، نیب نے عثمان بزدارکو آج تک جواب جمع کرانے کی مہلت دے رکھی تھی۔ تفصیلات کے مطابق شراب لائسنس مزید پڑھیں