شہباز گل کیس

لاہور ہائیکورٹ نے شہبازگل کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کردی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی حفاظتی ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کردی ۔گزشتہ روز عدالت عالیہ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے شہباز گل کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس، سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے اعتراض پر بنچ تبدیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس میں سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے جسٹس بابر ستار پر اعتراض کے باعث بنچ تبدیل کر دیا گیا۔سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کا اسلام آباد سے کراچی منتقلی روکنے کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اسلام آباد سے کراچی اپنی منتقلی روکنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ شیخ رشید نے کراچی اور مری میں درج مقدمات کے سلسلے میں اپنی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، کالعدم تنظیموں کے 9 دہشتگرد گرفتار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) سی ٹی ڈی پنجاب نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے لاہور سمیت چار اضلاع سے کالعدم تنظیموں کے 9 دہشت گرد گرفتار کرلیے ۔ کانٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)پنجاب حکام کے مطابق دہشتگردوں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

سلیمان شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف سماعت جج کی رخصت کے باعث ملتوی کر دی گئی۔ ایف آئی اے سپیشل کورٹ سینٹرل لاہور میں سلیمان شہباز سمیت دیگر مزید پڑھیں

عمران ریاض

عمران ریاض کے خلاف مقدمہ خارج، رہا کرنے کاحکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر اور سینئر صحافی عمران ریاض کیخلاف مقدمہ خارج کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا،جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے صحافی اوریوٹیوبر عمران ریاض کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا،عدالت نے ایف آئی مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق شیخ رشید کے خلاف کراچی کے موچکو تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، شیخ رشید کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز دھماکا

پشاور پولیس لائنز دھماکا، پولیس کو اہم شواہد مل گئے

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے دوران مزید پیشرفت، پولیس کو اہم شواہد مل گئے ،سی سی پی او پشاور اعجاز خان کا کہنا تھا کہ خودکش حملہ آور نے مسجد مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پرویز الٰہی کے بیٹوں، بہووں کی درخواست، ایف آئی اے سے جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعلی پنجاب پرویز الہی کے بیٹوں اور بہووں کی منی لانڈرنگ کے مقدمے کے اخراج کی درخواست پر ایف ائی اے سے جواب طلب کر لیا،عدالتِ عالیہ میں درخواست مونس الہی کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

شیخ رشید کے بھتیجے کی درخواست، اٹارنی و ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے کی جانب سے دائر کی گئی توہینِ عدالت کی درخواست پر پولیس، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کر دیے،اسلام مزید پڑھیں