انعامی بانڈز 11

100 اور 1500 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 17اگست کو ہو گی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) 100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17اگست کو ہوگی۔ 100 روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈ زکا پہلا انعام 7 لاکھ روپے، کا ایک دوسرے انعام میں2 لاکھ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں1000 روپے کے 1199 انعامات ہیں۔

1500روپے والے بانڈ زکا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10 لاکھ کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1850 روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں