بابر اعظم 11

ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں بابر اعظم 12 رنز بنا کر آئوٹ

ایبٹ آباد (رپورٹنگ آن لائن)پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے تیسرے رانڈ میں بابر اعظم 12 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئے۔

ایبٹ آباد میں جاری میچ میں او جی ڈی سی ایل کی جانب سے کھیلنے والے بابر اعظم 12 رنز بنا کر کیچ آئوٹ ہو گئے۔بابر اعظم 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں ایکشن میں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں