ہانگ چو ایشین گیمز 108

ہانگ چو ایشین گیمز کے افتتاح کے ساتھ ہی چائنا میڈیا گروپ بہت سے اولین اعزازت اپنے نام کرے گا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے شعبہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اورچائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ نے ہانگ چو ایشین گیمز کے مرکزی میڈیا سینٹر کے معائنے کے دوران کہا کہ ہانگ چو ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کی خصوصیات کے مطابق چائنا میڈیا گروپ اس تقریب کی نشریات میں فائیو جی پلس فور کے اور ایٹ کے پلس اے آئی تکنیکی جدت طرازی کا بھرپور استعمال کرے گا تاکہ 4 کے اور 8 کے الٹرا ڈیفینیشن ڈیجیٹل براڈکاسٹنگ کو یقینی بنایا جا سکے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں