کرینہ کپور 147

کرینہ کپور نے مداحوں کو دوسرے بیٹے کی پہلی جھلک دکھا دی

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے دوسرے بیٹے کی پہلی جھلک مداحوں کیلئے جاری کردی ہے۔کرینہ کپور نے بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کرتے ہوئے ‘خواتین کے عالمی دن’ کی مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ ‘دنیا میں ایسا کچھ نہیں ہے جو ایک عورت نہ کرسکتی ہو’۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں