افغانستان 110

چین کی ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے افغانستان کے لیے ہنگامی امداد کی فراہمی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی ریڈ کراس سوسائٹی نے افغان ہلال احمر سوسائٹی کے لیے 2 لاکھ امریکی ڈالرز کی ہنگامی امداد کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ امدادی کاموں کی حمایت کی جائے۔وا ضح رہے کہ 7 اکتوبر کی سہ پہر کو افغانستان میں چھ اشاریہ دو درجے کے دو زلزلے آئے ، جن کے نتیجے میں شدید جانی و مالی نقصانات ہوا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں