چین

چین عالمی صنعتی چین کو برقرار رکھنے کے لیے اپنا موقف برقرار رکھے گا، وزارت خا رجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ میڈیا بریفنگ میں کہا کہ چین نے ہمیشہ اقتصادی اور تجارتی معاملات پر سیاست اور انہیں بطور ہتھیار استعمال کرنے کی مخالفت کی ہے ۔

جمعرات کے روز ترجمان نے مزید کہا کہ چین عالمی تجارتی آزادی اور سہولت، عالمی صنعتی چین اور سپلائی چین کے استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے اپنا یہ موقف برقرار رکھے گا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کچھ ممالک یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندی میں ملوث ہیں جس نے بین الاقوامی اقتصادی اور تجارتی تعاون میں رکاوٹ ڈالی ہے۔