یوم شہداء 107

چینی رہنماؤں کا یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کی یادگار پر نذرانہ عقیدت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ سمیت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور ملک کے دیگر ریاستی رہنماوں نے تھیان آن من اسکوائر پر عوامی ہیروز کو نذرانہ عقیدت پیش کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ واضح رہے کہ 30ستمبر چین میں یوم شہداء کے طور پر منایا جاتا ہے۔چینی رہنماؤں کی جا نب سے اسی سلسلے میں نذرا نہ عقیدت پیش کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں