چیمپئنز ون ڈے کپ 105

چیمپئنز ون ڈے کپ 12 ستمبر سے فیصل آباد میں شروع ہوگا

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیمپئنز ون ڈے کپ 12 ستمبر سے فیصل آباد میں شروع ہو رہا ہے جس میں 5 ٹیمیں شریک ہوں گی اور تمام میچز اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپیئنز ون ڈے کپ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 29 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں