چیئرمین پی ٹی آئی 137

چیئرمین پی ٹی آئی اور وزیر اعلی پنجاب کی اہم ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال ،آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے درمیان ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال ،آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت ہو ئی۔

پیر کو وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اہم ملاقات کے لئے بنی گالہ پہنچے۔ جہا ں پر چوہدری پرویز الہی نے سابق وزیراعظم سے اہم ملاقات کی ۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال ،آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت ہو ئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں