اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف نے ایک ہفتے کیلئے سیلاب زدہ علاقوں میں سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے کہاکہ پنجاب اس وقت مشکل صورتحال سے دوچار ہے ،ہم سب کو مدد کیلئے پہنچنا چاہئے۔
اشتہار
64
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









