پنجاب یونیورسٹی 163

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروںکیلئے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس/ کامرس سالانہ امتحان2023ء کی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں12اپریل2023ء تک توسیع کر دی ہے۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں