پنجاب ٹیکسٹ 166

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے پہلی سے پانچویں جماعت کیلئے ناظرہ قرآن پاک کی منظوری دیدی

بہاولنگر( رپورٹنگ آن لائن) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے پہلی سے پانچویں جماعت کیلئے ناظرہ قرآن پاک کی منظوری دیدی ہے اور آئندہ پہلی سے پانچویں جماعت تک تمام پرائیویٹ و سرکاری تعلیمی اداروں میں ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم دی جائیگی اس سلسلہ میں تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو باقاعدہ طور پر مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں