لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2021ءکو کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں گزشتہ روز سیکرٹری بلدیاتی پنجاب نورالمین مینگل کی زیر صدارت ایک اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے حوالے سے مختلف آپشنز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2021ءمیں کروانے کے لئے معاملات کو حتمی شکل دی گئی۔
اشتہار
228
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









