پاکستان سپر لیگ 163

پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائینگے

ابو ظہبی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائینگے ۔ شیڈول کے مطابق پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں شیخ زید سٹیڈیم، ابو ظہبی میں مدمقابل ہوں گی اتوار کو ہی دوسرے میچ میںملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں شیخ زید سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوگی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں