مریم نوازشریف 49

وزیر اعلیٰ کا کوڑے کے ملبے تلے دب کر دو بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و صدمہ کا اظہار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوڑے کے ملبے تلے دب کر دو بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و صدمہ کا اظہار کیاہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی ا ور تعزیت کااظہار کیا ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ معصوم بچوں کا جاں بحق ہونا انتہائی تکلیف دہ امر ہے۔ایسا واقعہ معاشرتی المیہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں