لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ماڈل ٹائون میں ان کی رہائشگاہ پرملاقات کی ۔
جس میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پرپارٹی امور اور تنظیمی معاملات پر بھی بات ہوئی۔
48