شہباز شریف 115

وزیراعظم شہباز شریف کا شہزادہ فہد بن مقرن بن عبد العزیز آل سعود کی والدہ کی وفات پرتعزیت کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہزادہ فہد بن مقرن بن عبد العزیز ا?ل سعود کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

جمعے کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سعودی شاہی خاندان سے بھی اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں