یونس خان

نوجوان بیٹسمین بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، یونس خان

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ امید ہے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں نوجوان بیٹسمین بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔محمد یوسف نے کہاکہ پاکستان کو ہوم گرانڈ اور جنوبی افریقہ کو تجربہ کار کھلاڑیوں کا ایڈوانٹج ہوگا، عمر گل نے کہا کہ جنوبی افریقہ ٹیم کی آمد سیملک میں ٹیسٹ کرکٹ کا ایک نیا باب کھل رہا ہے۔فیصل اقبال نے کہا کہ کوویڈ 19 کے باوجود کامیاب ڈومیسٹک میچز نے جنوبی افریقہ ٹیم کے دورہ میں معاونت کی۔