مولانا فضل الرحمن 100

مولانا فضل الرحمن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت سے عمران خان کی نااہلی کی کارروائی شروع کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت سے عمران خان کی نااہلی کی کارروائی شروع کرنیکا مطالبہ کیا ہے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اصرار کیا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے تناظر میں حکومت کو عمران خان کی تاحیات نااہلی کی کارروائی فوری شروع کرنی چاہیے، تحریک انصاف پر پابندی کی بھی کارروائی کرنی چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں