منال خان 165

منال خان نے مداحوں کو ڈاکٹر سے دور رہنے کا گر بتا دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) معروف اداکارہ منال خان نے اپنے مداحوں کو ڈاکٹر سے دور رہنے کا گر بتا دیا۔اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے ۔

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منال خان کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ ہاتھ میں سیب کی ٹوکری پکڑی ہوئی ہے۔منال خان نے اس تصویر کے کیپشن میں اپنے مداحوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ روزانہ ایک سیب آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھ سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں