لاہور بورڈ 159

لاہور بورڈ نے سپلیمنٹری امتحانات کا نام تبدیل کردیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے سپلیمنٹری امتحانات کا نام تبدیل کردیا۔سپلیمنٹری امتحانات کا نام سیکنڈ سالانہ امتحان ہوگا اور سیکنڈ سالانہ امتحان میں فیل شدہ اورفریش امیدواربھی امتحان دیں سکیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل سپلیمنٹری امتحانات میں پہلے نئے امیدوارامتحان نہیں دے سکتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں