قومی اسمبلی 170

قومی اسمبلی کا آئندہ اجلاس27 جولائی کو طلب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اگلا اجلاس 27 جولائی کو طلب کرلیا ، اجلاس بروز بدھ سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوگا۔ ،صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں