کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سینئر پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے بیٹے زاویار نعمان کو پاکستانی شوبز انڈسٹری میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے ایک اہم نصیحت کردی ہے۔ نعمان اعجاز نے انسٹاگرام پر نئے پراجیکٹ کے سیٹ سے اپنے بیٹے زاویار نعمان کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فالوورز کی تعداد انسان کو زیادہ اہم نہیں بناتی۔انہوں نے کہا کہ ہٹلر کے پاس لاکھوں فالوورز تھے جبکہ حضرت عیسی علیہ السلام کے پاس صرف 12فالوورز تھے۔
اشتہار
167
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









