کراچی (رپورٹنگ آن لائن) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نیاپنے نئے گانے ‘ کرکٹ کھیڈیے’کو ریلیز کرکے ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز پر ملک بھرمیں شروع ہونے والے کرکٹ کے جشن کو دوبالا کردیا ہے۔عاطف اسلم نے یہ گانا کوک اسٹوڈیو کے تعاون سے ریلیز کیا ہے ، اس گانے میں ریپر فارس شفیع اور طلال قریشی کی آوازو ں کو بھی سنا جاسکتاہے۔یہ گانا ریپر فارس شفیع اور طلال قریشی کا کوک اسٹوڈیو کے لیے گایا گیا پہلا گانا ہے جبکہ اس گانے میں پہلی بار عاطف اسلم نے بھی ریپنگ کی ہے۔
اشتہار
149
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









