اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف کی ہے۔اپنے ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھائی ہے، پاکستان زندہ باد۔
اشتہار
282
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









