لاہور (کرائم رپورٹر)سینئر صحافی ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ قلعہ گجر سنگھ تھانے میں درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ ایاز امیر کے ڈرائیور کی مدعیت میں 6 نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کیا گیا ہے، مقدمے میں 147، 149، 506 اور 382 کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
اشتہار
127
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









