اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔









