سویر اشیخ 137

سویر اشیخ شمالی علاقہ جات کی سیر و تفریح کے بعد واپس لاہور پہنچ گئیں

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) نامور اداکار ہ و ماڈل سویر اشیخ شمالی علاقہ جات کی سیر و تفریح کے بعد واپس لاہور پہنچ گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ سویرا شیخ ایک ہفتے قبل شمالی علاقہ جات کی سیر کے لئے گئی تھیں اور انہوںنے ناران،کاغان ،

شوبران، کالام اور سوات سمیت دیگر خوبصورت مقامات کی سیروتفریح کی اورتصاویر اور ویڈیوز بھی بنائیں ۔ اداکارہ نے شمالی علاقہ جات کی سیر کی تصاویر اور ویڈیوز کو اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر بھی شیئر کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں