سندھ یونیورسٹی

سندھ یونیورسٹی کیمپس لاڑکانہ کا سائنس ادب اور آرٹ کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان

لاڑکانہ (رپورٹنگ آن لائن)سندھ یونیورسٹی کیمپس لاڑکانہ کے سائنس ادب اور آرٹ سوسائٹی کی جانب سے واں ماہ کی تاریخ 30 اور 31 جنوری کو دو روزہ کانفرنس منعقد کی جارہی ہے، اس سلسلے میں ایس یو سی ایل کے پرو وائیس ڈاکٹر اظہر علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سائنس ادب اور آرٹ سوسائٹی کے عہدیداروں قاسم شاہانی، محمد یاسین میمن، سلمان ملک، مسکان حنیف، حنا ذوالفقار نے سائنس ادب اور فن کانفرنس کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی اس موقع پر کمپیوٹر سائنس کے ہیڈ ندیم کناسرو، بی بی ای کے ہیڈ جی ایم شیح، انگلش لٹریچر کے ہیڈ حسین علی کنبھر، وسیم سیتائی نے کہا کہ یہ ہماری لیئے بہت فحر کی بات ہے پہلی مرتہ سندھ یونیورسٹی کئپس لاڑکانہ عالمی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے، جس میں پاکستان کے محتلف شہروں سے سائنس، ادب ا ور آرٹ کے ماہرین شرکت کرینگے۔

آخر میں سندھ یونیورسٹی کئمپس کے پرو وائیس چانسلر ڈاکٹر اظہر علی شاہ نے شرکا کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کے کانفرنس کے ساریے انتظامات مکمل کیئے جائیے، کانفرس کی بھرپور مشہوری کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سائنس ادب آرٹ سوسائٹی کے عہدیدارن پاکستان میں اہم کارناما سرانجام دینے جارہے ہیں رواں ماہ کی تاریخ 30 اور 31 کو دو روزہ کانفرنس منعقد کی جار رہی ہے، کانفرنس میں تین محتلف شعبات کے ماہروں کو ایک ساتھ بیٹھ کر سائنس، ادب اور آرٹ پر مکالمہ کرینگے، کانفرنس معاشری میں بہتری کا سبب بنیگی۔ ڈاکٹر شاہ نے مزید کہا کہ کانفرنس سندھ سمیت پوری ملک میں نئی ترقی پسند شعور کی بنیاد رکھنی والا تاریخی اقدام ہے، جو ہمیشہ تاریح میں یاد رکھی جائیگی۔