حنیف عباسی 167

حنیف عباسی وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر،حنیف عباسی کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہوگا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔ حنیف عباسی کی بطور وزیراعظم معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق لیگی رہنما کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں