حدیقہ کیانی

حدیقہ کیانی نے ترک ٹی وی چینل پر انٹرویو کو باعث فخر قرار دے دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ترک ٹی وی چینل پر انٹرویو کو باعث فخر قرار دے دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک ہفتہ پہلے انہیں ترک چینل ٹی آر ٹی ورلڈ میں انٹرویو کے لئے مدعو کیا گیا اور ان کے لیے ترکی میں ہمیشہ پاکستانی کے نمائندگی کرنا باعث عزت اور باعث فخر رہا ہے۔

یاد رہے حدیقہ کیانی نے حال ہی میں ترک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کا ٹائٹل سانگ گایا ہے جسے پی ٹی وی پر نشر کیا گیا ہے۔