سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ 148

تباہ کن سیلاب کے بعد پاکستانی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان پہنچا ہوں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ تباہ کن سیلاب کے بعد پاکستانی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان پہنچا ہوں۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ تباہ کن سیلاب کے بعد پاکستانی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان پہنچا ہوں۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہاکہ میں عالمی برادری سے پاکستان کے لیے بڑے پیمانے پر تعاون کی اپیل کرتا ہوں۔انہوںنے کہاکہ پاکستان اس موسمیاتی تباہی کا مقابلہ کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں