فارمی انڈے 104

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے594روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے396روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے273روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں