نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے باعث اموات میں اضافہ ہو رہا اور اب ان کے عہدہ چھوڑنے کا وقت آ گیا ہے۔
روسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک صارف کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی۔امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے باعث اموات میں اضافہ ہو رہا اور اب ان کے عہدہ چھوڑنے کا وقت آ گیا ہے








