عباس عراقچی 13

ایران کے امریکا سے رابطے منقطع نہیں ہوئے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ رابطے منقطع نہیں ہوئے لیکن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہے۔

لبنانی چینل کو انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیل بیروت پر حملہ کرے گا تو ایران فیصلہ کن جواب دے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا تبادلہ کیے گئے متن کا جائزہ لے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں