ایران 30

ایرانی صدر کی جاپانی وزیراعظم سنائیتاکاایچی سے ٹیلیفونک گفتگو

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے رویے میں تبدیلی کے بعد تہران سفارتکاری کا راستہ دوبارہ اختیار کرنے کیلئے تیار ہے۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جاپانی وزیراعظم سنائیتاکاایچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔

اس موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ خلیج میں عدم استحکام کی وجہ امریکہ اور اسرائیل ہیں۔ ایرانی جہازوں کے خلاف امریکی بحری قزاقی کو فوری طور پر روکا جائے اور اس کی مذمت کی جانی چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں